30 ستمبر 2012 - 20:30

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ علاقہ حسن زادہ آملی کی عیادت کی اور ان کی سلامتی کے لئے دعا فرمائی۔

ابنا: رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ علاقہ حسن زادہ آملی کی عیادت کی اور ان کی سلامتی کے لئے دعا فرمائی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی اس ملاقات کے دوران آیت اللہ حسن زادہ کے علاج کے بارے میں کی جانے والی کوششوں سے آگاہ ہوئے علامہ حسن زادہ آملی علاج کے لئے کچھ عرصہ سے تہران کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔

.......

/169